نصف الارض جنوبی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (جغرافیہ) کرہ ارض کا نچلا نصب حصہ جو جنوب کی جانب ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (جغرافیہ) کرہ ارض کا نچلا نصب حصہ جو جنوب کی جانب ہے۔